Tash Ghar (Episode 11) By Aymal Raza Free

Tash Ghar Episode 11 Novel Written by Aymal Raza And Tash Ghar Episode 11 Is A Monthly Episode Urdu Novel, The novel is based on Mind Game, Crime Urdu novels, You Can Downlaod And Read Online Hare.

Tash Ghar Episode 11 By Aymal Raza

Tash Ghar (Episode 11) By Aymal Raza Free
Tash Ghar (Episode 11) By Aymal Raza Free

Tash Ghar Novel Story And Summary

We Give You Some Story To Better Understand The Story Type Of The Novel

تو پھر میر کو کمپنی کون دے گا؟ مجھے تو دور بیٹھ کر ستار بجانا ہے۔“

نہیں نکلے گا۔

سے آج اکیلا ہی رہنے دو۔ ہماری ماؤں نے سختی سے منع کیا ہے کہ آج کوئی کمروں سے باہر

سب کزن کہہ کر وہاں سے نکل گئی تھیں ۔ صندل کو وقتی طور پر شرمندگی ہوئی تھی ۔ کہیں رحبانی کے سامنے ستار بجانے کی ہامی بھر کر اس نے غلطی تو نہیں کر لی تھی ۔ جو بھی تھا، اب پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا تھا، تقریب کا وقت شروع ہونے میں چند ہی منٹ رہتے تھے۔ جوں جوں شام گہری ہونے لگی تھی ، حویلی میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ سب سے پہلے تو روشن بیگم پہنچی تھیں اور اس کے بعد نجانے کون کون پانہیں وہ کون لوگ تھے اور کہاں سے آرہے تھے کہ کھڑکیوں سے جھانکتی لڑکیوں کے دل

دھک سے رہ گئے تھے۔

کہاں جپ، مرسڈیز …. اور کون سی گاڑی تھی جو

تھی جو

مہنگی نہیں تھی۔ ان سب سواریوں میں سے امیر کبیر لوگ نکل رہے تھے۔ دولت کی فراوانی جن کے چہروں پر لکھی ہوئی تھی۔ آہستہ آہستہ حویلی کا صحن بھر نے لگا تھا۔ ان سب کو مشروب پیش کیا جارہا تھا۔ لوگ خوش گپیوں میں مشغول ہو گئے تھے۔ کچھ مردوں نے سگار لیے تھے ۔ مرد تو مرد وہاں تو کچھ عورتیں بھی سگریٹ پینے لگی تھیں۔ کھڑکیوں سے جھانکتے ہوئے لڑکیاں دم بخود ہو چکی تھیں ۔ عورتوں کے پہنا دے بہت عجیب وضع کے تھے لیکن جو بھی تھا، ان پر بیچ رہا تھا۔

میر بھی آچکا تھا اور وہ ایک کونے میں کچھ حیران و پریشان بیٹھا ہوا تھا۔ کیسا عجیب ساماحول بنا ہوا تھا آج حویلی کے صحن میں اسے ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ کوئی امریکن فلم دیکھ رہا ہو۔ تاش، شطرنج، شراب ….. صندل لوگ تو کافی خاندانی تھے۔ پھر یہ سب کیا تھا۔ وہ صندل سے اس بارے میں پوچھتا لیکن وہ اسے نظر ہی نہیں آرہی تھی۔ وہ دل ہی دل میں شکر ادا کر رہا تھا کہ وہ آج زویا کے ساتھ یہاں نہیں آ گیا۔

About Novel Author Shaukat Siddiqui

Aymal Raza Writer Of Tash Ghar And This Monthly Episode Novel Published in 2022. author know very well how to write best urdu novels. Aymal Raza only written in the Urdu language And I hope you will definitely read this novel and enjoy learning some new ideas. And We need your feedback With comment box

Downlaod And Read Online Tash Ghar (Episode 11) By Aymal Raza Free

You can read And Downlaod complete novel Tash Ghar (Episode 11) By Aymal Raza Free in PDF at your Any time. Please use the links below to read And Downlaod this Novel online Anytime Anywhere.

Please keep in mind that the links below are for viewing, learning and research purposes only. Please buy the Novel so you can support the publisher and the author.

Book FormatPDF
Download LinkMediafire
Read OnlineGoogle Drive

We All Urdu Novels And Books Provide For Education And Knowledge Purpose, And You Like This Site And Urdu Novels So please Support Us And You have Any Question About This Site So You Go My Contact Us Page And Giving Your Feebback In Comments Thank U so Much Visting This SIte

Leave a Comment