Khuda Aur Muhabbat Novel Written by Hashim Nadeem And Khuda Aur Muhabbat Is A Complete Urdu Novel, The novel is based on Suspense, Islamic, Urdu novels, You Can Downlaod And Read Online Hare.
Khuda Aur Muhabbat Novel by Hashim Nadeem

Khuda Aur Muhabbat Novel Story And Summary
We Give You Some Story To Better Understand The Story Type Of The Novel
اور پھر میں نے دیکھا کہ ایمان اور اس کی مما بھی اس کی گاڑی میں سے اُتریں۔ ایمان تیزی سے میری طرف بڑھی۔ اور قریب آ کر میرے ہاتھ تھام کر بولی۔
ہمارے راستے میں بہت کی دیوار میں کھڑی کر دی گئی تھیں حماد ۔۔۔۔ لیکن دیکھو میں پھر بھی تمھیں الوداع کہنے یہاں تک پہنچ گئی ہوں۔” میں جانتا تھا تم ضرور آؤ گی۔” مز آئزک نے آگے بڑھ کر میرا ماتھا چوما اور میرے سر پر ہاتھ رکھ کر دُعا دی۔ پارکر بھی بنتے ہوئے آگے بڑھا اور مجھے گلے سے لگا کر بولا ۔
جار ہے ہو باغی نو جوان۔۔۔ میں جانتا تھا۔۔۔۔ جاتے جاتے بھی آخری بازی تم اپنے نام ہی کر جاؤ گے ۔ غالباً اس کا اشارہ ایمان کی طرف تھا۔ آپ میری دوست کو ان مشکل حالات میں بھی یہاں تک لے کر آئے ۔ میں اس
کے لیے ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا ۔“ اس میں شکریے کی کوئی بات نہیں دوست ۔ مسٹر آئزک اور ان کے ساتھیوں نے شہر میں ہمارا ہر راستہ روکنے کی بہت کوشش کی۔ لیکن آج پار کرنے بھی سوچ رکھا تھا کہ زندگی میں ایک کام تو ایسا ضرور کر جاؤں گا کہ جس کا حوالہ دے کر ، جسے یاد کر کے میری گردن بھی فخر سے
بلند ہو جائے ۔“
پار کر نے دوبارہ مجھے زور سے گلے لگا لیا۔ اس سے مل کر میں ایمان کی طرف بڑھ گیا جو ہاتھوں میں پھولوں کا گلدستہ لیے چُپ چاپ ایک طرف کھڑی تھی۔ میں نے مسکرا کر اُس
کے ہاتھ میں پکڑے پھولوں کو دیکھا۔ یہ پھول تم میرے لیے ہی لائی ہو یا واپسی پر مسٹر پارکر کو پیش کرنے کا ارادہ ہے۔“
ایمان مسکرادی۔ نہیں ۔۔۔۔ یہ پھول تمھارے ہی لیے ہیں ۔۔۔۔ لیکن یہ میں تمھیں آج نہیں دوں گی ۔۔۔۔ یہ اس دن کے لیے ہیں جب میں اسی ائیر پورٹ پر اسی جگہ تمھاری واپسی پر تمھیں لینے آؤں گی ۔ چاہے اس پل کے آنے میں کتنی ہی صدیاں کیوں نہ بیت جائیں۔ میں اُس پل کا انتظار کروں گی۔ اور جب تم واپس آؤ گے تو تب میں یہ گلدستہ تمھیں دوں گی
About Novel Author Hashim Nadeem
Hashim Nadeem Writer Of Khuda Aur Muhabbat And This Is Complete Novel Published in 2011. author know very well how to write best urdu novels. Hashim Nadeem only written in the Urdu language And I hope you will definitely read this novel and enjoy learning some new ideas. And We need your feedback With comment box
Downlaod And Read Online Khuda Aur Muhabbat Novel by Hashim Nadeem (Complete) Free
You can read And Downlaod complete novel Khuda Aur Muhabbat Novel by Hashim Nadeem (Complete) Free in PDF at your Any time. Please use the links below to read And Downlaod this Novel online Anytime Anywhere.
Please keep in mind that the links below are for viewing, learning and research purposes only. Please buy the Novel so you can support the publisher and the author.
Book Format | |
Download Link | Mediafire |
Read Online | Google Drive |
We All Urdu Novels And Books Provide For Education And Knowledge Purpose, And You Like This Site And Urdu Novels So please Support Us And You have Any Question About This Site So You Go My Contact Us Page And Giving Your Feebback In Comments Thank U so Much Visting This SIte