Gumshuda Novel Written by Rajpoot Iqbal Ahmed And Gumshuda Is A Complete Urdu Novel, The novel is based on Find Someone, Romantic Urdu novels, You Can Downlaod And Read Online Hare.
Gumshuda Novel by Rajpoot Iqbal Ahmed

Gumshuda Novel Story And Summary
We Give You Some Story To Better Understand The Story Type Of The Novel
باقی چھ وحشی اس سے لپٹ گئے ۔ جب گرانٹ کو یہ احساس ہوا کہ وحشی سفید بالوں والے کے ساتھ کیا کر رہے تھے تو اس کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ۔ وہ اس کے بدن میں جگہ جگہ دانت گاڑ رہے تھے۔ ان میں سے ہر ایک کی کوشش یہی تھی کہ وہ اس کے گلے کو جیا جائیں ۔ آدمی کو انھوں نے زمین پر گھسیٹ لیا تھا اور اس کے ہاتھوں اور پیروں پر منہ مار رہے تھے۔ وہ سب اسے زندہ کھا رہے تھے ۔ گرانٹ آہستہ آہستہ آگے کھسکتا رہا اس کا ریوالورد اگ اگل رہا تھا اور وحشیوں کی تعداد کم ہوتی جارہی تھی آدمی کے منہ سے بڑی خوفناک آوازیں نکل رہی تھیں ۔
اس کا گوشت نوچتے ہوئے وحشی بھوکے بھیڑیوں کی طرح غرا رہے تھے آخر گرانٹ کا ریوالور بھی خالی ہو گیا اب صرف ایک خوشی بیچا تھا جو آدمی کے پیٹ میں سر گھسیٹڑے اسے چہار ہا تھا۔ گرانٹ نے چلا کر اسے اپنی طرف متوجہ کیا وحشی نے سراٹھایا اس کے منہ سے بھاگ بھرا سرخ خون بہہ رہا تھا اس کے منہ سے خرخراہیں نکلیں اور وہ گرانٹ کی طرف آنے لگا گرانٹ نے اپنے بیلٹ میں سے آری نکال کر ہا تھ میں پکڑلی ۔
وحشی دانت پھاڑے خوئی آنکھوں سے دیکھتا اس کے قریب آیا اور پھر جھپٹ پڑا گرانٹ اس کے حملے کے لیے بالکل تیار تھا اس نے آدمی اس کے گلے پر بھی اور آگے پیچھے ملا دی گرم گرم خون ابل کر گرانٹ کو تر کر گیا۔ چینی کے گلے سے غراہ میں نکلیں اس کا زخراکٹ گیا اور وہ پیچھے کی طرف ۔
الٹ کر ٹھنڈا ہو گیا۔ گرانٹ کی آنکھیں بند ہو گئیں ۔ اسے یوں محسوس ہو رہا
تھا جیسے وہ مر رہا ہو نہیں گرانٹ اس نے خود سے کہا حوصلہ کرد ابھی کام باقی ہے ۔ اس نے آنکھیں کھول دیں پھر وہ لڑھکتا ہوا اس آدمی کے قریب پہنچ گیا۔ اچانک آدمی کا ہاتھ اٹھا اور گرانٹ کے گلے پر آ گیا نہیں ، گرانٹ مشکل بولی دور میں تمہیں نقصان نہیں پہنچاؤں گا ہی
About Novel Author Rajpoot Iqbal Ahmed
Rajpoot Iqbal Ahmed Writer Of Gumshuda And This Is Complete Novel Published in 2023. author know very well how to write best urdu novels. Rajpoot Iqbal Ahmed only written in the Urdu language And I hope you will definitely read this novel and enjoy learning some new ideas. And We need your feedback With comment box
Downlaod And Read Online Gumshuda Novel by Rajpoot Iqbal Ahmed (Complete) Free
You can read And Downlaod complete novel Gumshuda Novel by Rajpoot Iqbal Ahmed (Complete) Free in PDF at your Any time. Please use the links below to read And Downlaod this Novel online Anytime Anywhere.
Please keep in mind that the links below are for viewing, learning and research purposes only. Please buy the Novel so you can support the publisher and the author.
Book Format | |
Download Link | Mediafire |
Read Online | Google Drive |
We All Urdu Novels And Books Provide For Education And Knowledge Purpose, And You Like This Site And Urdu Novels So please Support Us And You have Any Question About This Site So You Go My Contact Us Page And Giving Your Feebback In Comments Thank U so Much Visting This SIte