Devta Novel by Mohiuddin Nawab (Complete) Free

Devta Novel Written by Mohiuddin Nawab And Devta Is Complete Urdu Novel, The novel is based on Interesting, Powerful Ability, Urdu novels, You Can Downlaod And Read Online Hare.

Devta Novel by Mohiuddin Nawab

Devta Novel by Mohiuddin Nawab (Complete) Free
Devta Novel by Mohiuddin Nawab (Complete) Free

Devta Novel Story And Summary

We Give You Some Story To Better Understand The Story Type Of The Novel

کو کولکتہ پہنچنے والی تھی۔ اگر چہ تھکا دینے والا سفر تھا۔ تاہم وہ تینوں جنم ساتھی مطمئن تھے ۔ ان کے آلہ کار بچے کو بڑی حفاظت

سے لا رہے تھے۔

اب تک ایشور ارا کے سوا کوئی ان کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن رہا تھا۔ انہوں نے یہ طے کیا تھا کہ پہلے پچپ چاپ اس رکاوٹ بننے والے کی اصلیت معلوم کریں گے پھر دوڑتی التی ٹرین میں اسے موت کے گھاٹ اتارنے کا بہانہ ڈھونے

لیں گے۔ ایشور ارا نے کہا تھا جب بچے کے حوالے سے فرہاد کو بلیک میل کیا جائے گا اور اس سے اپنے مطالبات منوائے جائیں گے۔ تب وہ اپنا ایک مطالبہ منوا کر مجھے بلرام اور بھنڈاری کے راستے سے ہٹ جائے گا۔ وہ تینوں جلد از جلد اس سے پیچھا چھڑانا چاہتے تھے۔ لہذا فرہاد سے باتیں کرنے کے لیے انہوں نے خیال خوانی کی پرواز کی۔ وہ تو جیسے گونگا ہو گیا تھا۔ ایک عرصہ سے کسی نے اس کی آواز نہیں سنی تھی ۔ انہوں نے اس کی سابقہ آواز اور لہجے کو گرفت میں لے کر رابطہ کرنا چاہا تو کبریا کے اندر پہنچ گئے۔ وہ پچھلے دنوں باپ کی بیماری کے دوران فرہاد علی تیمور کا رول ادا کرتا رہا تھا۔ اب فرہاد کے گونگے ین نے دشمنوں کو پھر اس کے اندر پہنچا دیا تھا۔ اس نے پوچھا

کون ہو تم بھنڈاری نے کہا ہم تین خم ساتھی ہیں اور ایک اجنبی

ہے۔ تمہارے ہوش اُڑانے آئے ہیں۔”

کبریا نے ایک فون نمبر تا کر کہا۔ ” اس نمبر والے ایک

آلہ کار کے اندرر ہو پھر بولو اور یہاں سے بھا گوی”

اس نے سانس روکی ۔ وہ دماغ سے نکل گئے پھر بھنڈاری نے ان نمبروں کو بیچ کیا۔ رابطہ ہونے پر اس آلہ کار

سے کہا۔ پھر ہاد سے بات کراؤ۔” اس نے ایک نمبر پچ کرتے ہوئے کہا۔ “میرے اندر آؤ

اور انتظار کرو

اس نے فون پر رابطہ ہوتے ہی کہا۔ ” سرا کوئی آپ سے باتیں کرنا چاہتا ہے۔ وہ میرے اندر ہے ۔”

کبریا نے اس کے دماغ میں آکر کہا۔ ”ہاں تو جنم ساتھیو! کسی اجنبی کے ساتھ آئے ہو اور میرے ہوش اُڑانا

چاہتے ہو؟”

بلرام نے کہا۔ تم کو مالوم تو ہو گیا ہو گا کہ تمہاری بیٹی اور داماد اعصابی کمجبوری میں مبتلا ہو کر اسپتال پہنچ گئے ہیں اور تمہارے نواسے کو کوئی لے گیا ہے؟“

ہاں۔ یہ میری خبر لی ہے۔ میں اپنے نواسے کو ڈھونڈ رہا

About Novel Author Mohiuddin Nawab

Mohiuddin Nawab Writer Of Devta And This Novel Is Complete Right Now But Is First Episode Published in 1977. author know very well how to write best urdu novels. Mohiuddin Nawab only written in the Urdu language And I hope you will definitely read this novel and enjoy learning some new ideas. And We need your feedback With comment box

Downlaod And Read Online Devta Novel by Mohiuddin Nawab (Complete) Free

You can read And Downlaod complete novel Devta Novel by Mohiuddin Nawab (Complete) Free in PDF at your Any time. Please use the links below to read And Downlaod this Novel online Anytime Anywhere.

Please keep in mind that the links below are for viewing, learning and research purposes only. Please buy the Novel so you can support the publisher and the author.

Book FormatPDF
Download LinkMediafire
Read OnlineGoogle Drive

We All Urdu Novels And Books Provide For Education And Knowledge Purpose, And You Like This Site And Urdu Novels So please Support Us And You have Any Question About This Site So You Go My Contact Us Page And Giving Your Feebback In Comments Thank U so Much Visting This SIte

Leave a Comment