Chand Nagar Ki Shehzadi Novel By Sundas Jabeen (Complete)

Chand Nagar Ki Shehzadi Novel Written by Sundas Jabeen And Chand Nagar Ki Shehzadi Is A Complete Urdu Novel, The novel is based on Love Urdu novels, You Can Downlaod And Read Online Hare.

Chand Nagar Ki Shehzadi Novel By Sundas Jabeen

Chand Nagar Ki Shehzadi Novel By Sundas Jabeen (Complete)
Chand Nagar Ki Shehzadi Novel By Sundas Jabeen (Complete)

Chand Nagar Ki Shehzadi Novel Story And Summary

We Give You Some Story To Better Understand The Story Type Of The Novel

دماغ اتناہی کھولتا، یہ کیا ہو گیا تھا، انہیں کبھی بھی خود پر ہنسی آتی ، بڑی صدماتی سی ہنسی۔ یہ تقدیر تھی ان کی تقدیر جس سے وہ ” تد ہی سے بھی نہ لڑ سکے، کہ بعض چیزیں اس طرح سے نوشتہ تقدیر ہوتی ہیں کہ انہیں بدلنا ممکن نہیں ہوتا ، ان کی قسمت میں وہ آیا تھا جس سے وہ بھاگتے تھے اور پھر انہوں نے سوچا، اگر وہ ماں کو خوش اور تندرست نہ دیکھ سکے تو شاید اللہ نے انہیں آزمانے کے لیے دارین کا دکھ دے دیا کہ اگر وہ

اپنے وعدے میں اپنے عہد میں اتنے ہی بچے تھے تو کیوں نہ وہ دارین کو تندرست دیکھیں۔ اگر انہیں اتنا ہی دکھ تھا ماں کا علاج نہ ہو سکنے کا تو کیوں نہ وہ دارین کا علاج کروائیں اب ؟ اور جب

آزمائش پڑ ہی گئی تو انہوں نے پورا ترنے کے لیے ہر چیز کی قربانی دے دی۔

اپنے نام کے حیدر چو ہدری ” وہ انسان جس سے اس کے ہائی آشیلہ بھی سنبھل کر بات کرتے تھے کیونکہ وہ خود دوٹوک اور سرد مہر تھے ، اب اتنے ڈاؤن ٹوار تھے ہو گئے کہ دارین کی چیخ اور چنگھاڑ پر بھی چپ رہتے تھے اور جب وہ روتی تھی تو ان کے دل پر خنجر چلتے اور وہ لہو لہو ہو جاتے تنہائی کیوں مار مارتی ہے انہیں پتہ ہی کب تھا؟ اس کی ٹریٹمنٹ میں لمحہ لمحہ اس کا خیال رکھا تھا انہوں نے ہر قدم اس کا ساتھ دیا۔ وہ ٹھیک نہیں تھی اور سے ٹھیک کرنا اتنا آسان نہیں تھا، وہ شک کرتی تھی اور ڈرتی تھی اور اس کی بے یقینی اور خوف کم کرتے کرتے وہ لاشعوری طور پر اس

کے قریب آتے گئے ۔ اور تب انہیں پتا چلا وہ تو بڑی پیاری اور حساس سی لڑکی تھی ، جو کہ رنگوں اور خوشبوؤں سے پیار کرتی تھی جسے کھلکھلاہٹیں بھائی تھیں اور جو بڑی شوخ تھی۔ تو آہستہ آہستہ انہیں وہ پسند آنے لگی ، جب وہ فون پر بات کرتے تو اس کا دلار با نظروں سے خود کو دیکھنا انہیں بھاتا تھا اور جب ہنستی تو وہ اس کے گالوں کے گڑھے

اور جیو ھیروں اطمینان اتر آتا

کر دیتے اور جب وہ فون پر اپنی ماں سے بات کرتی تو ان وہ اسے بدل رہے تھے، وہ اسے اپنے ساتھ لے کر جاتے تھے ، اسے لوگوں سے متعارف کرواتے تھے، اس کی دنیا کا دائرہ وسیع کر رہے تھے، اسے سنورتا دیکھنا چاہتے تھے اور پھر وہ دن آگیا، جب وہ مکمل طو پر تندرست ہو گئی، اس کے وجود سے لیٹی پیڑیاں اتر گئیں، اس کی روح سے چھٹے آسیب دور ہو گئے اور وہ صرف دارین رہ

گئی، حیدر کی دارین !!!”

About Novel Author Sundas Jabeen

Sundas Jabeen Writer Of Chand Nagar Ki Shehzadi And This Complete Novel Published in 2015. author know very well how to write best urdu novels. Sundas Jabeen only written in the Urdu language And I hope you will definitely read this novel and enjoy learning some new ideas. And We need your feedback With comment box

Downlaod And Read Online Chand Nagar Ki Shehzadi Novel By Sundas Jabeen (Complete) Free

You can read And Downlaod complete novel Chand Nagar Ki Shehzadi Novel By Sundas Jabeen (Complete) Free in PDF at your Any time. Please use the links below to read And Downlaod this Novel online Anytime Anywhere.

Please keep in mind that the links below are for viewing, learning and research purposes only. Please buy the Novel so you can support the publisher and the author.

Book FormatPDF
Download LinkMediafire
Read OnlineGoogle Drive

We All Urdu Novels And Books Provide For Education And Knowledge Purpose, And You Like This Site And Urdu Novels So please Support Us And You have Any Question About This Site So You Go My Contact Us Page And Giving Your Feebback In Comments Thank U so Much Visting This SIte

Leave a Comment