Baab e Ishq (Episode 1) Novel by Nayab Jillani Free PDF

Baab e Ishq Episode 1 Novel Written by Nayab Jillani And Baab e Ishq Is A Monthly Episode Urdu Novel, The novel is based on Love Hate Romantic Urdu novels, You Can Downlaod And Read Online Hare.

Baab e Ishq Episode 1 Novel by Nayab Jillani

Baab e Ishq Episode 1 Novel by Nayab Jillani

Baab e Ishq Episode 1 Novel Story And Summary

We Give You Some Story To Better Understand The Story Type Of The Novel

تھا۔۔شاید سب کو سوکروڑ جرمانہ اور سوکوڑوں کی سزا ہوئی تھی۔ تایا اسجد نے جرمانہ دے کر خود کو چھڑ والیا تھا مگر اس کے بعد کسی ذی روح نے اُن کو نہیں دیکھا تھا۔ سننے میں آیا تھا کہ وہ کراچی سے سلام آباد شفٹ ہو گئے تھے مگر کبھی وہ گھر کی طرف نہیں آئے۔ اُن کی دو بیٹیا اور جان عزیز بیوی اُن کی جدائی میں نیم پاگل ہوگئی تھیں۔ تائی شذرا کو نفسیاتی عارضے لاحق تھے اور وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا تھیں جس کی

تشخیص ہی خاندان کا دوسرا کردار جو میرا آئیڈیل تھا۔ وہ تائی شذرا تھیں ۔ وہ واحد انسان تھیں جو میری

امی کی طرح ڈرپوک نہیں تھیں۔ وہ اپنے حق کے لئے ڈٹ جاتی تھیں۔ اپنا زمیندارا خود سنبھالتیں اور زمین کو پھیر الگانے خود جاتی تھیں۔ اُن کے ساتھ نوکر ہوتا تھا جو بندوق اُٹھا کر خود ساتھ ساتھ چلتا تھا اور میری تائی شذرا بذات خود بندوق چلالیتی تھیں۔ ایک دو ہفتے بعد وہ اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر

ہوائی فائر کرتی تھیں ۔ یہ سہ بھی بہادر تھی۔ مجھے اپنی امی ۔

میری امی کی بزدلی میری زندگی کو برباد کر دے گی۔

تلخ ہوگئی تھیں۔ ان کے اپنی دیورانی نبیہ سے سخت کبیدہ تعلقات تھے۔ وہ اپنے گھر کی اکیلی حکمران تھیں اور کسی چڑیا کے بچے کو بھی اپنے سامنے پھڑ کے نہیں دیتی تھیں ۔ شوہر کے بغیر انہوں نے ایک طویل تکلیف دہ اور مشکل وقت گزارا تھا۔ ان کی بیٹیاں اُس وقت تحصیل کے واحد ڈگری کالج میں زیر تعلیم تھیں۔ تائی شذرا کو نفسیاتی عارضے لاحق تھے۔ اگر وہ ہاتھ دھو نے واش بیسن پر کھڑی ہوتیں تو پہروں ہاتھ دھوتی رہتی تھیں۔

انہیں پاکی ناپاکی کا شدید وہم تھا۔ان کولگتا تھا کہ گھر سے باہر جاتے وقت اور گھر کے اندر چلتے پھرتے ناپاک چھینٹیں اُن کے اوپر گر گئی ہیں جن کو دھونے اور صاف کرنے میں وہ کئی کئی گھنٹے لگا دیتی تھیں۔ دن میں پانچ سوٹ بدلنے کا ریکارڈ بھی اُن کے پاس تھا اور سردیوں میں چار چار

About Novel Author Nayab Jillani

Nayab Jillani Writer Of Tawakal And This Is Episode Novel And Published in 2023. author know very well how to write best urdu novels. Nayab Jillani only written in the Urdu language And I hope you will definitely read this novel and enjoy learning some new ideas. And We need your feedback With comment box

Downlaod And Read Online Baab e Ishq (Episode 1) Novel by Nayab Jillani Free PDF

You can read And Downlaod complete novel Baab e Ishq (Episode 1) Novel by Nayab Jillani in PDF at your Any time. Please use the links below to read And Downlaod this Novel online Anytime Anywhere.

Please keep in mind that the links below are for viewing, learning and research purposes only. Please buy the Novel so you can support the publisher and the author.

Book FormatPDF
Download LinkMediafire
Read OnlineGoogle Drive

We All Urdu Novels And Books Provide For Education And Knowledge Purpose, And You Like This Site And Urdu Novels So please Support Us And You have Any Question About This Site So You Go My Contact Us Page And Giving Your Feebback In Comments Thank U so Much Visting This SIte

Leave a Comment

Share to...