Urdu Books World

Urdu Books, IT Books, Urdu Novels, Urdu Islamic Books, Urdu Notes. Magazines, Article, Kids Books, Imran Series, English Books,

Breaking

Thursday, 23 May 2019

Power Agent by Sir Mazhar Kaleem M.A Download free Pdf - Urdu Books World


پاور ایجنٹ عمران سیریز جناب مظہر کلیم ایم۔اے کے ایکشن سے بھرپور ناولوں میں سے ایک ہے جسے بہت پسند کیا گیا ہے۔
پس منظر: ایک بین الاقوامی مجرم تنظیم کاراکاز پاکیشیاء کے ایک سائنسدان کو فارمولے سمیت اغوا کر کے لے جاتی ہے۔ جس کی واپسی کا مشن پاکیشیاء سیکریٹ سروس کے پاور ایجنٹ کو سونپا جاتا ہے۔ اور جب پاور ایجنٹ مشن میں اپنا پاور دکھاتا ہے تو کاراکاز کے بےشمار ایجنٹ لاشوں کا ڈھیر بن جاتے ہیں۔ لیکن کاراکاز بھی ایک بین الاقوامی تنظیم ہوتی ہے جو ہر طرف سے پاور ایجنٹ کے لیے موت کا جال بچھائے رکھتی ہے۔ لیکن اس جال میں پاور ایجنٹ تو نہیں ہاں اسکی مدد کے لیے بھیجی گئی عمران اور اسکی ٹیم پھنس جاتی ہے اور جنہیں پاور ایجنٹ اپنی جان پر کھیل کر بچاتا ہے۔ مشن کے دوران پاور ایجنٹ کا ایک لڑکی مارسیلا سے سامنا ہوتا ہے جو مشن میں پاور ایجنٹ کا ساتھ دیتی ہے۔
اب یہ مارسیلا کون ہوتی ہے اور پاور ایجنٹ کا ساتھ کیوں دیتی ہے، اور پاور ایجنٹ کون ہوتا ہے اور کیا وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوتا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول کو پورا پڑھیں۔

No comments:

Post a Comment