Sarto Mission by Sir Mazhar Kaleem M.A Download Free Pdf - Urdu Books World - Urdu Books World

Urdu Books World

Urdu Books, IT Books, Urdu Novels, Urdu Islamic Books, Urdu Notes. Magazines, Article, Kids Books, Imran Series, English Books,

Breaking

Saturday, 25 May 2019

Sarto Mission by Sir Mazhar Kaleem M.A Download Free Pdf - Urdu Books World



کافرستان کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ پاکیشیاء کو ہر جگہ اور ہر موڑ پر شکست دے یا اس پر قبضہ کرے۔ لیکن اسے اپنی کوششوں میں ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ہے۔
اس بار بھی کافرستان ایک بھیانک مشن پر کام کر رہا تھا جسے انہوں نے سارتومشن کا نام دیا تھا۔ اور اس مشن کی کامیابی پاکیشیاء کی غلامی تھی۔ اور اس مشن کی حفاظت کی ذمہ داری پاور ایجنسی کو دی گئی جسکی چیف ریکھا تھی۔ ادھر سارتومشن کی ناکامی کے لیے عمران اور اسکی ٹیم نکل پڑتی ہے۔ لیکن انکا سامنا کافرستان سیکریٹ سروس کے چیف شاگل سے ہو جاتا ہے۔ اور عمران اور اسکے ساتھیوں کے گرد موت کا دائرہ تنگ ہوتا جاتا ہے۔ وہ لمحہ جب مادام ریکھا تنویر اور اسکے ساتھیوں کو زندہ جلانے کا پلان بناتی ہے۔ اور وہ لمحہ جب عمران اور اسکے ساتھیوں پر ہیلی کاپٹروں سے گولیوں کی بارش کر دی جاتی ہے۔ کیا وہ وہاں سے بچ جاتے ہیں؟
سارتومشن ایک لیبارٹری جہاں پاکیشیاء کو غلام بنانے کے لیے ایک خوفناک منصوبے پر کام ہو رہا تھا کیا عمران اور اسکے ساتھی اس لیبارٹری کو تباہ کر پائے یا پھر۔۔۔۔، یہ سب جاننے کے لیے اس ایکشن سے بھرپور ناول کو پورا پڑھیں۔ 

No comments:

Post a Comment